سابق صدر آصف زرداری کا ایمل عمر کی ہلاکت کا سخت نوٹس وزیر اعلیٰ سے رپورٹ طلب

سابق صدر آصف علی زرداری ۔
سابق صدر آصف زرداری کا ایمل عمر کی ہلاکت کا سخت نوٹس ۔10 سالہ بچی ڈاکؤں اور پولیس کے درمیان فائرنگ میں ہلاک ہوئی تھیں ۔آصف زرداری نے وزیر اعلیٰ سے رپورٹ طلب کردی ۔
بچی کس کی فائرنگ سے ہوئی مکمل تحقیقات کرائی جائیں ۔واقعہ میں ملوث سزا سے نہیں بچ نہیں سکیں گے ۔آصف زرداری ۔
آصف زرداری کا ایمل عمر کے والدین سے ہمدردی اور سخت صدمہ کو اظہار ۔