وزیراعظم ہاؤس میں 102گاڑیوں کی نیلامی آج ہوگی
وزیراعظم عمران خان کاقوم سےکیا گیا وعدہ پورا ہو گیا۔ وزیراعظم ہاؤس کی ایک سو دو گاڑیوں کی نیلامی آج ہو گی۔ نیلامی میں حصہ لینے کے خواہشمند حضرات نے تیرہ اور چودہ ستمبر کو گاڑیوں کا معائنہ کیا۔ ستائیس بلٹ پروف گاڑیاں بھی نیلامی میں شامل ہوں گی۔