ولید اقبال کو وزیراعظم کا مشیر برائے سیاسی امور بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ واضح رہے این اے 131 سے پی ٹی آئی کی جانب سے دو امیدوار میدان میں تھے جن میں ہمایوں اختر خان اور ولید اقبال آمنے سامنے تھے۔ تاہم اب پارٹی نے ولید اقبال کو وزیراعظم کا مشیر برائے سیاسی امور بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پارٹی کی جانب سے فون کر کے ان کو یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ ان کو جلد ہی نوٹیفکشن جاری کر دیا جائے گا۔
ولید اقبال کو وزیراعظم کا مشیر برائے سیاسی امور بنانے کا فیصلہ
Sep 17, 2018 | 12:50