ایشیائی فوریکس میں امریکی ڈالر کو استحکام رہا۔چھے کرنسیوں پر مشتمل ڈالر انڈکس ڈی ایکس وائے 94.940 پر مستحکم رہا۔پیر کو ہانگ کانگ ٹریڈ میں امریکی ڈالر کی شرح تبادلہ 111.98 ین اور یورو کی شرح تبادلہ1.1628 ڈالر رہی ۔برطانوی پاﺅنڈ شرح تبادلہ میں اضافے کے ساتھ 1.3075ڈالر میں تبدیل ہوا ۔ایشیائی سپاٹ مارکیٹ میں سونے کے نرخ پیر کو دو ڈالر کی کمی کے ساتھ1,194.70 ڈالر فی اونس رہے۔
ایشیائی فوریکس میں امریکی ڈالر مستحکم
Sep 17, 2018 | 14:47