کورکمانڈر کراچی کی ذمہ داری سنبھالنےوالے لیفٹیننٹ جنرل ہمایوں عزیز کی مزار قائد پر حاضری, پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی

کورکمانڈر کراچی کی ذمہ داری سنبھالنےوالے لیفٹیننٹ جنرل ہمایوں عزیز نے مزار قائد پر حاضری دی۔ پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی, نئے کورکمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل ہمایوں عزیز نے مزار قائد پر حاضری دی۔ پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔۔۔۔کور کمانڈر کراچی نے مزار پر مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات بھی قلمبند کیے۔ ۔۔۔۔لیفٹنٹ جنرل ہمایوں عزیز نے 14 ستمبر کو اپنے عہدے کا چارج سنبھالا تھا۔ ۔۔ نئے کور کمانڈر کراچی ہمایوں عزیز کا تعلق آرٹلری رجمنٹ سے ہے۔۔۔ لیفٹیننٹ جنرل ہمایوں عزیز اس سے قبل بھی اہم عہدوں پر تعینات رہ چکے ہیں۔