لکی مروت: پاسپورٹ آفس کے عملے نے جنریٹر چلانے کےلئے شہریوں سے چندہ وصول کرنا شروع کردیا

لکی مروت: تبدیلی سرکار کی ایک اور تبدیلی منظر عام پر آگئی
پاسپورٹ آفس کے عملے نے جنریٹر چلانے کےلئے شہریوں سے چندہ وصول کرنا شروع کردیا۔
بجلی کی لوڈشیڈنگ کے باعث دفتری کام ٹپ ہوکر رہ گیا۔
پیسے نہیں دیں گے تو ہمارا کام نہیں ہوگا: شہری
جنریٹر کی عدم موجودگی کے باعث بزرگ شہری اور خواتین خوار
معمولی کام کیلئے کئی دفعہ دفتر کے چکر کاٹنے پڑتےہیں: عوام
جنریٹر کیلئے ہمارے پاس فنڈ نہیں ہے،جس کی وجہ سے جنریٹر بند ہوتا ہے۔ انچارج پاسپورٹ آفس
عوام اپنی سہولت کیلئے خود ہی چندہ جمع کرتے ہیں۔
چندہ جمع کرنے میں دفتر کا کوئی ملازم ملوث نہیں۔انچارج دفتر محمد اسحاق