فور جی سروس، فواد چوہدری نے گلگت بلتستان کے عوام کو بڑی خوش خبری سنادی
گلگت بلتستان کے لوگوں کے حوصلے اور اُن کا عزم پہاڑوں کی طرح بلند ہے، یہاں الیکشن قریب آتے ہی سیاسی موسم گرم ہوگیا ہے‘۔اُن کا کہنا تھا کہ ’صرف آلو مٹر کاشت کر کے معیشت کو بہتر نہیں بنایا جاسکتا بلکہ ہمیں ترقی کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال بھی کرنا ہوگا کیونکہ ہم ٹیکنالوجی کے بغیر ترقی نہیں کرسکتے‘۔