خدمات کے عوض اسلام آباد کے کرکٹ گراؤنڈز مختلف صحافیوں اور کاروباری شخصیات کی بندربانٹ کا شکار ہیں،فواد چوہدری
خدمات کے عوض اسلام آباد کے کرکٹ گراؤنڈز مختلف صحافیوں اور کاروباری شخصیات کی بندربانٹ کا شکار ہیں،فواد چوہدری فہد حسین اور ان کی ٹیم کو نوکریاں دی گئیں، اب طلعت حسین اینڈ کمپنی کو کرکٹ گراؤنڈ دے دی گئ ہے، یہ آرگنائزڈ کرپشن نون لیگ کا اہم ہتھیار ہے، جسے وہ ہمیشہ استعمال کرتے آ رہے ہیں، جنگ گروپ اورنون لیگ کی سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے خلاف مہم بے نقاب ہو گئ ہے، راناشمیم کا معافی مانگنا کافی نہیں، یہ کوئ غلطی یا زبان نہیں پھسلی بلکہ ایک منظم سازش ہے، اس کے پیچھے کے کردار بھی اب سب کے سامنے ہیں، چیف جسٹس اسلام آباد معاملے کی طے تک پہنچیں ملزمان کو سزا دی جائے،فواد چوہدری
خدمات کے عوض اسلام آباد کے کرکٹ گراؤنڈز مختلف صحافیوں اور کاروباری شخصیات کی بندربانٹ کا شکار ہیں فہد حسین اور ان کی ٹیم کو نوکریاں دی گئیں اور اب طلعت حسین اینڈ کمپنی کو کرکٹ گراؤنڈ دے دی گئ ہے یہ آرگنائزڈ کرپشن نون لیگ کا اہم ہتھیار ہے جسے وہ ہمیشہ استعمال کرتے آ رہے ہیں
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) September 17, 2022
جنگ گروپ اورنون لیگ کی چیف جسٹس ثاقب نثار کے خلاف مہم مکمل طور پر Expose ہو گئ ہے راناشمیم کا معافی مانگنا کافی نہیں یہ کوئ غلطی یا زبان نہیں پھسلی بلکہ ایک منظم سازش ہے جس کے پیچھے کے کردار بھی اب سب کے سامنے ہیں چیف جسٹس اسلام آباد معاملے کی طے تک پہنچیں ملزمان کو سزا دی جائے
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) September 17, 2022