لندن میں ن لیگ کی “بڑی بیٹھک” کی تیاریاں،پنجاب میں تحریک عدم اعتماد سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا
مسلم لیگ ن کے بڑوں نے پنجاب میں تحریک عدم اعتماد پر مشاورت کے لیے لندن میں بیٹھک کی تیاریاں شروع کر دیں۔ ذرائع کے مطابق ن لیگ کے تاحیات قائد نواز شریف کی زیر صدارت پارٹی کا اہم اجلاس پیر کو لندن میں ہو گا جس میں وزیراعظم شہباز شریف، اسحاق ڈار سمیت وفاقی وزرا شریک ہوں گے۔