عید میلاد النبی رسول ﷺ کے موقع پر پنجاب میں کرایوں میں کمی کردی گئی: عظمیٰ بخاری

Sep 17, 2024 | 12:34

پنجاب واحد صوبہ ہے جہاں زائد وصول کیے کرایوں کو مسافروں کو واپس دلائے جاتے: عظمیٰ بخاری وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایات کے مطابق صوبے بھر میں ٹرانسپورٹ پر کرایوں میں کمی کا فوری اطلاع کر دیا گیا ہے: تمام بس اڈوں پر ضلعی انتظامیہ کی ٹیمیں کرایوں کا شیڈول خود چیک کر رہی ہیں: مریم نواز کی سختی سے ہدایات ہیں مسافروں سے زائد کرایہ وصول کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے: پیٹرول و ڈیزل سستا ہونے کا ریلیف مسافروں تک پہنچانا ہماری ذمہ داری ہے: تمام ٹرانسپورٹر کو بھی حکومت کے ساتھ تعاون کرنا چاہیے: مریم نواز کرایوں میں کمی کی تمام صورتحال کو خود مانیٹر کر رہی ہیں: عید میلاد النبی رسول ﷺ کے موقع پر پنجاب میں کرایوں میں کمی کردی گئی: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی،ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 30 سے 70 روپے تک کمی کی گئی ہے: جب پیٹرول کی قیمت میں کمی ہوتی مریم نواز اور انکی ٹیم کرایوں میں کمی کے لیے متحرک ہوتے: مریم نواز اس بات کو یقینی بناتی کہ کرایوں میں کمی ہر صورت ہو: پیٹرول سستا ہونے پر پنجاب کے علاؤہ کسی صوبے میں آج تک کرایوں میں کمی نہیں ہوئی: عظمیٰ بخاری  

مزیدخبریں