وزیراعظم عمران خان 2019 کی سوبااثرترین شخصیات میں شامل
ٹائم میگزین کی طرف سے وزیراعظم عمران خان کانام اس سال کی سوبااثرترین شخصیات میں شامل کیاگیاہے۔ وزیراطلاعات فوادچوہدری نے ایک ٹوئیٹرپیغام میں کہاکہ نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈاآرڈرن کانام بھی اس فہرست میں شامل ہے۔