پرتگال:سیاحوں کولے جانے والی بس الٹنے کے واقعے میں29 افرادہلاک
پرتگال کے علاقے Canico کے قریب جرمنی کے سیاحوں کولے جانے والی ایک بس الٹنے کے واقعے میں انتیس افرادہلاک اورستائیس زخمی ہوگئے ہیں.پرتگالی جزیرےمیں بس موڑکاٹتےہوئےگھرپرجاگری،عینی شاہد لزبن:موڑکاٹتےہوئےبس ڈرائیورکےکنٹرول سےباہرہوگئی تھی،عینی شاہد لزبن: بس میں جرمن سیاح سوارتھے