ہم نے امن کیلئے بہت قربانی دی ہے، ہم ان واقعات کے ذمہ داران کو مثال عبرت بنا دیں گے۔ وزیر اطلا عات
وزیر اطلا عات چو ہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ ہم نے امن کیلئے بہت قربانی دی ہے،ہزارہ پر حملہ، پھرحیات آباد میں ٹی ٹی پی اور پھر کوسٹل ہائی وے کا بہیمانہ واقعہ ہو ا ہے، ہم ان واقعات کے ذمہ داران کو مثال عبرت بنا دیں گے
ہزارہ پر حملہ، پھرحیات آباد میں TTP اور پھر آج کوسٹل ہائ وے کا بہیمانہ واقعہ۔۔ ایک منظم پیٹرن نظرآرہا ہے، ہم نے امن کیلئے بہت قربانی دی ہے، انشااللہْ ہم ان واقعات کےذمہ داران کو مثال عبرت بنا دیں گے، ہم نے دہشتگردی کی جنگ میں بڑی کامیابیاں حاصل کی ہیںلیکن جنگ ابھی ختم نہیں ہوئ
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) April 18, 2019
وزیر اطلا عات نے جمعرات کو ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ ایک منظم پیٹرن نظرآرہا ہے، ہم نے امن کیلئے بہت قربانی دی ہے، انشااللہ ہم ان واقعات کے ذمہ داران کو مثال عبرت بنا دیں گے، ہم نے دہشتگردی کی جنگ میں بڑی کامیابیاں حاصل کی ہیںلیکن جنگ ابھی ختم نہیں ہو ئی۔