اسلام آباد:نو منتخب وزیر اعظم عمران خان کی ایوان صدر میں حلف برداری کی تقریب

Aug 18, 2018 | 08:01

اسلام آباد:نو منتخب وزیر اعظم عمران خان کی ایوان صدر میں حلف برداری کی تقریبوزیراعظم کی حلف برداری تقریب آج ایوان صدر میں صبح ساڑھے 9 بجے ہوگی اسلام آباد:اہم ملکی و غیر ملکی شخصیات حلف برداری تقریب میں شرکت کریں گیحلف برداری تقریب کیلیےتینوں سروسزچیفس،پارلیمانی رہنماؤں کودعوت نامےجاری، ذرائععمران خان کے قریبی دوست اور1992کی فاتح ٹیم کےچندکھلاڑی بھی مدعوہیں، ذرائعتحریک انصاف کورگروپ کےتمام اراکین کوبھی دعوت نامےجاری کیےگئےہیں،ذرائع اسلام آباد:غیر ملکی سفرااورسابق بھارتی کھلاڑی نوجوت سنگھ سدھو بھی مدعو ہیں

مزیدخبریں