سابق اہلیہ جمائما گولڈاسمتھ نے سوشل میڈیا پر وجہ بتادی،

Aug 18, 2018 | 08:32

سائٹ ٹویٹر پر ایک صارف کی ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے عمران خان کے بیٹوں کی والدہ اور ان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈاسمتھ نے بتایا کہ دونوں لڑکے آنا چاہتے تھے لیکن ان کے والد نے منع کردیا۔جس پر ٹویٹر صارفین نے مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ عمران خان کی زندگی کا سب سے اہم دن ہے انہیں خوشی ہوتی اگر ان کے بیٹے اس موقع پتر شریک ہوتے۔

 

مزیدخبریں