جب سے الیکشن ہوئے سب کے چہرے پر خوشیاں ہیں، وسیم اکرم

Aug 18, 2018 | 08:46

جب سے الیکشن ہوئے سب کے چہرے پر خوشیاں ہیں، میں بہت پرجوش ہوں آج کے لمحات تاریخ کا حصہ بن رہے ہیں،عمران خان نوجوانوں کی امید ہیں ،عمران خان کا بیک گراؤنڈ سیاسی نہیں اپنے پیروں پر خود کھڑے ہوئے، عمران خان کی کامیابی پرپوراملک مسرورہے،عمران خان 22 سال کی جدوجہدسےوزیراعظم بنے،وسیم اکرم

مزیدخبریں