تحریک انصاف کی حکومت نوجوانوں کیلئے روزگارکے مواقع پیدا کرے گی:محمدسرور

Aug 18, 2018 | 08:52

پنجاب کے نامزدگورنرمحمدسرور نے کہاہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ملک میں بیروزگاری کم کرنے کیلئے نوجوانوں کیلئے روزگارکے مواقع پیدا کرے گی۔ریڈیو پاکستان کے خبروں اورحالات حاضرہ کے چینل کے ایک پروگرام میں اظہارخیال کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ حکومت لوٹی ہوئی رقم واپس لاکر ملک کی بہتری کیلئے استعمال کریگی۔چوہدری محمدسرور نے کہاکہ غربت کاخاتمہ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمرا ن خان کی ترجیح ہے اور وہ اس پرسمجھوتہ نہیں کریں گے

مزیدخبریں