اقوام متحدہ کی مسلح افواج یا مبصرین کی تعیناتی سے فلسطینی شہریوں کاتحفظ بہتر طریقے سے ہوسکتاہے

Aug 18, 2018 | 08:59

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریز نے کہاہے کہ اقوام متحدہ کی مسلح افواج یا مبصرین کی تعیناتی سے فلسطینی شہریوں کاتحفظ بہتر طریقے سے ہوسکتاہے۔ایک رپورٹ میں گوتریز نے عرب اسرائیل تنازعہ کے حتمی اور منصفانہ حل کیلئے مذاکرات کی ضرورت پرزوردیاہے

مزیدخبریں