حلف برداری سے قبل نعیم الحق کوعمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ جانےسے روک دیا گیا
نعیم الحق نے کہا کہ وہ عمران خان کو لینے آئے ہیں اور ان کے ساتھ ایوان صدر جانا ہے۔
جس کے بعد سیکیورٹی حکام کی اجازت کے بعد نعیم الحق کو اندر جانے کی اجازت دے دی گئی۔
واضح رہے کہ عمران خان گزشتہ روز ملک کے 22 ویں وزیراعظم منتخب ہوئے اور اب سے کچھ دیر بعد وہ وزیراعظم پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے