اسلام آباد: عمران خان نے پاکستان کے 22 ویں وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔
نومنتخب وزیراعظم عمران خان حلف اٹھالیا ہے۔تفصیلات کے مطابق صدر ممنون حسین نومنتخب وزیراعظم عمران خان سے حلف لیا ہے۔تقریب میں نگراں وزیراعظم ناصر الملک ، چیرمین سینیٹ سادق سنجرانی بھی شامل۔ایوان صدر میں ہونے والی تقریب حلف برداری سے پہلے قومی ترانہ بجایا گیا، جس کے بعد کابینہ سکریٹری نے صدر مملکت سے تقریب شروع کرنےکی اجازت طلب کی