سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سدھو کی ایوان صدر میں آرمی چیف سے ملاقات

Aug 18, 2018 | 11:05

ایوان صدر میں سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو بھی موجود تھے. نوجوت سنگھ سدھو نے پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی . نوجوت سنگھ سدھو نے جنرل قمر جاوید باجوہ سے مصافحہ کیا جس کے بعد ان سے گلے بھی ملے اور کچھ دیر تک آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے بات چیت کرتے رہے.

مزیدخبریں