گریڈ اکیس کے آفیسر محمد اعظم کو وزیر اعظم کا سیکرٹری مقرر، نوٹی فکیشن جاری
سابق چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا اعظم خان وزیر اعظم عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری تعینات ہو گئے ہیں، نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محمد اعظم عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری تعیناتکر دئی گئے ہیں، نوٹیفیکیشن جاری ۔پاکستان ایڈمنسٹریٹیو گروپ گریڈ 21 کے محمد اعظم کو سیکرٹری وزیر اعظم لگا دیا گیا۔سیکرٹیریٹ گروپ گریڈ22 کے سہیل عامر کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت۔