وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار آج پاکستان کے لئے پودا لگائیے مہم کے تحت شجرکاری مہم کا افتتاح کریںگے

پنجاب کے وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار آج پاکستان کے لئے پودا لگائیے مہم کے تحت شجرکاری مہم کا افتتاح کریںگے۔ وزیراعلیٰ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کیلئے پودا لگائیے ایک تحریک ہے جو پاکستان کو سرسبز خطے میں تبدیل کرنے کیلئے وزیراعظم عمران خان کی نگرانی میں چلائی جارہی ہے۔