کشمیرمیں ہندوئوں کی آبادکاری شہریت دینے کی ویڈیوجاری

بھارت کی نسل پرست حکومت نے کشمیر میں مسلمانوں کو اقلیت میں بدلنے کا کام شروع کردیا۔ بھارت کی نسل پرست حکومت نے کشمیر میں مسلمانوں کو اقلیت میں بدلنے کا کام شروع کردیا۔ بھارتی حکومت نے جموں میں ہندو خاندان کو شہریت دینے کا ڈرامہ رچاڈالا،جموں کی تحصیل سامبا میں میں بسائے گئے ہندو خاندان کی ویڈیو جاری کر دی گئی ۔