وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے‘‘ پاکستان کیلئے پودا لگائیں کے نام سے شجرکاری مہم’’ کا باضابطہ افتتاح کیا

خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ محمود خان آج (اتوار) ضلع خیبر میں پودالگا کر‘‘ پاکستان کیلئے پودا لگائیں کے نام سے شجرکاری مہم’’ کا باضابطہ افتتاح کریں گے۔ مہم کے دوران صوبے میں پچاس لاکھ پودے لگائے جائیںگے