وزیر اعلی پنجاب نے سرگودھا میں آتش زدگی واقعہ کانوٹس، 24گھنٹے میں رپورٹ طلب
وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدارنے بلاک نمبر1میں آتش زدگی کے المناک واقعہ کانوٹس لیتے ہوئے ضلعی انتظامیہ سے اس واقعہ کی 24گھنٹوں میں تفصیلی رپورٹ طلب کی ہے اومتاثر افرادسے ر اس واقعہ پر گہرے دکھ کااظہارکرتے ہوئے حکومت کی جانب سے ہر ممکن معاونت کایقین دلایاہے،انہوں نے انتظامیہ سے آتش زدگی کے اس واقعہ میں ہونیوالے نقصان کی بھی رپورٹ مانگی ہے