بلوچستان اور سندھ کے ایک ، ایک ضلع میں ٹڈی دل کی موجودگی
انسداد ٹڈی دل مرکز نے کہا ہے کہ بلوچستان اور سندھ کے ایک ، ایک ضلع میں ٹڈی دل کی موجودگی پائی گئی ہے ۔ ایک سروے رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ امدادی کارروائیاں جاری ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹے میں دو لاکھ پندرہ ہزار تین سو دس ہیکٹرز علاقے میں سپرے کیاگیا ہے