دنیا میں کرونا وائرس کیسز کی تعداد دوکروڑ بیس لاکھ سے تجاوز کرگئی

دنیا میں کرونا وائرس کیسز کی تعداد دوکروڑ بیس لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے اور ہلاکتیں سات لاکھ ستتر ہزار سے تجاوز کرگئی ہیں۔ دنیا میں اب تک کرونا کے ڈیڑھ کروڑ کے قریب مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔