صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا قومی مون سون شجرکاری مہم کے آغاز پرپیغام
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا قومی مون سون شجرکاری مہم کے آغاز پرپیغام۔قومی شجرکاری مہم میں ہم سب کو مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا آٹھواں ملک ہے۔ صدر مملکت اس سال بھی پاکستان کو سیلابی صورتحال اور بارشوں کی وجہ سے تباہی کا سامنا ہے ۔ہر شہری شجرکاری مہم میں بھرپور حصہ ڈالے ، درخت لگائے اور انکی دیکھ بھال کرے: صدر مملکت