وزیرِ اعظم شہباز شریف کا جنوبی سندھ میں مون سون بارشوں کے نتیجے میں سیلاب سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا جنوبی سندھ میں مون سون بارشوں کے نتیجے میں سیلاب سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار. وزیرِ اعظم کی NDMA, PDMA اور صوبائی حکومت کو فوری طور پر متاثرہ علاقوں میں امدادی کاروائیاں تیز کرنے کی ہدایت. سیلابی صورتحال میں پہلی ترجیح متاثرہ لوگوں کا ریسکیو اور انکی فوری امداد ہے. متاثرین کو فوری طور پر 50000 فی خاندان فراہم کیا جائے. متاثرین کو کھانے اور صاف پانی کی فوری فراہمی یقینی بنائی جائے. وزیرِ اعظم کی ہدایت. متاثرین کو رہائش اور طبی سہولیات کی فوری فراہمی یقینی بنائی جائے. وزیرِ اعظم کی ملک کے باقی حصوں میں بھی بارشوں کے نتیجے میں متوقع سیلابی صورتحال سے نبٹنے کیلئے متعلقہ اداروں کو تیار رہنے کی ہدایت.