انٹر بینک میں امریکی ڈالرمزید12 پیسے مہنگا

امریکی ڈالر مسلسل نیچے آنے کے بعد اب ایک بار پھر اڑان بھرنے لگا جس کی وجہ سے پاکستانی روپیہ پھر زوال پزیر ہے۔ آج صبح کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں امریکی ڈالر 12 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 215 روپے کا ہو گیا ہے۔