مہنگائی اور غربت ختم ہوگی تو ملک ترقی کرے گا، چوہدری شجاعت حسین

مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کا مجلس عاملہ سے خطاب ملکی معیشت کی بہتری کے لیے مجلس عاملہ اور وفاقی وزرا کو وفاقی حکومت کا بھرپور ساتھ دینے کی ہدایت شہباز شریف ملک کو درست سمت میں آگے لے کر جارہے ہیں، چوہدری شجاعت کی وزیراعظم کے کام کی تعریف وزیراعظم کو پکڑ دھکڑ کی بجائے معیشت کی بحالی میں دلچسپی ہے جو خوش آئند ہے، چوہدری شجاعت ہمیں سیاست کا نہیں معیشت کا سوچنا چاہیے، سربراہ ق لیگ اور سابق وزیراعظم کا مجلس عاملہ سے خطاب مہنگائی اور غربت ختم ہوگی تو ملک ترقی کرے گا، چوہدری شجاعت حسین چوہدری شجاعت نے اپنی ذات کا نہیں ہمیشہ ملک اور قوم کا سوچا، چوہدری شافع حسین سربراہ ق لیگ نے ہمیشہ سب کو ساتھ لے کر چلنے کی نصیحت کی۔ چوہدری شافع حسین وزیر اعظم ملکی معیشت کی بحالی اور غربت کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں، وفاقی وزیر چوہدری سالک