وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی لاہور ایجوکیشن رپورٹرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد

وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے ایسوسی ایشن کے نومنتخب صدر سید سجاد کاظمی، جنرل سیکرٹری مہران اجمل، نائب صدر تابش بٹ، جوائنٹس یکرٹری اظہار اختر، فنانس سیکرٹری سید اجلال حیدر اور سیکرٹری اطلاعات عبدالوحید کو مبارک باد دی وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا نو منتخب عہدیداران کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار امید ہے کہ نو منتخب عہدیدار ان تعلیم کے فروغ کیلئے کئے گئے اقدامات کو عوام کے سامنے لانے کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔عثمان بزدار