سیالکوٹ : ڈسٹرکٹ پولس آفیسر حسن اسد علوی کی سٹی اور صدر سرکلز کے ساتھ کرائم میٹنگ، جرائم کے خلاف پولیس کاروائی کا جائزہ لیا
: ڈسٹرکٹ پولس آفیسر حسن اسد علوی کی سٹی اور صدر سرکلز کے ساتھ کرائم میٹنگ، جرائم کے خلاف پولیس کاروائی کا جائزہ لیا ڈی پی او آفس میں ہونے والی میٹنگ میں ایس پی انویسٹی گیشن، ڈی ایس پی صاحبان، انچارج انویسٹی گیشنز اور تفتشی افسران کی شرکت میٹنگ میں قتل، ڈکیتی اور دیگر مقدمات میں ملوث ملزمان کو فوری گرفتار کرنے کا حکم اشتہاری ملزمان، سابقہ ریکارڈ یافتگان اور عدالتی مفروروں کی گرفتاری کو یقینی بنایا جائے، ڈی پی او حسن اسد علوی مقدمات کو جلد از جلد میرٹ پریکسو کرنے اور چالانی تناسب بہتر بنایا جائے، ڈی پی او حسن اسد علوی پولیس افسران عوام الناس کے مسائل کو میرٹ پر فوری حل کریں اور کام نہ کرنے والے ایس ایچ اوز اور تفتیشی افسران کے خلاف محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جائے گی، ڈی پی او حسن اسد علوی