سیالکوٹ : وزیرآباد ٹریک پر اگوکی ریلوے اسٹیشن خستہ حالی کا شکار، ٹرینیں بند ہونے سے مسافر ٹرین کے سفر سے محروم

وزیرآباد ٹریک پر اگوکی ریلوے اسٹیشن خستہ حالی کا شکار، ٹرینیں بند ہونے سے مسافر ٹرین کے سفر سے محروم : اگوکی ریلوے اسٹیشن کا عملہ سیٹوں سے غائب، ریلوے لائنوں پر گندگی موجود ریلوے اسٹیشن کے زیادہ کمروں کو تالے، عملہ کے غائب ہونے سے ریلوے اسٹیشن آنے والوں پریشانی کا سامنا اگوکی ریلوے اسٹیشن سے گزر کر وزیرآباد جانے والی خالی علامہ اقبال ایکسپریس نہ رکنے پر سینکڑوں مسافروں کا اظہار تشویش اگوکی ریلوے اسٹیشن پر ٹرین کھڑی نہ ہونے کے معاملہ کا حکومت نوٹس لے، سابق ناظم خالد وسیم ریلوے اسٹیشن پر ٹرین نہ رکنا لمحہ فکریہ ہے، رکن صوبائی اسمبلی رانا عبدالستار