فورسز کی ڈیرہ اسماعیل خان مڈی روڈ پر کامیاب کاروائی،3 اہم ہشت گرد ماردیئے۔
سیکورٹی ذرائع کے مطابق سیکوٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے مڈی روڈ پر کاروائی کی ۔جس کےدوران تین دہشت گرد مارے گئے مارے جانے والے دہشت گردوں میں پولیس اور فورسز کوانتہائی مطلوب دہشت گرد مقبول عرف بولی ۔سعد اور شفیع شامل ہیں ،ہلاک دہشت گرد مقبول کی سر قیمت دس لاکھ روپے مقرر تھی سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی لاشیں تحویل میں لیکر علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا۔