نوازشریف کو عوام کی عدالت سے کبھی نہیں نکالا گیا،مریم نواز
کیا ایسے ہی پاکستان کا تماشا بنتا رہے گا،یہ اکیلے نوازشریف کامقدمہ نہیں،نوازشریف کے ساتھ ایک نہیں، تین بار ایسا ہوا
کیاآپ نوازشریف کی نااہلی کو مانتے ہیں،نوازشریف کو عوام کی عدالت سے کبھی نہیں نکالا گیا،عوام نوازشریف سے عشق کرتی ہےشیخوپورہ کی عوامی عدالت میں نوازشریف کا مقدمہ لائی ہوں،شیخوپورہ کی عوامی عدالت میں نوازشریف کا مقدمہ لائی ہوں،