پی ایس ایل،پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو7 وکٹوں سے ہرا دیا
پی ایس ایل فور کے میچ میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو7 وکٹوں سے ہرا دیا,عمر امین کے ناقابل شکست61رنز۔ لاہور قلندرز کی ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے 78 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ حسن علی نے 4 جبکہ وہاب ریاض نے3 وکٹیں حاصل کیں۔ قبل ازیں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔