سینیٹ میں پی ٹی آئی کتنی نشستیں جیتے گی۔؟ فواد چوہدری نے بتا دیا۔
وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سینیٹ میں 28 سے 30 نشستیں لینے والی بڑی جماعت ہوگی ۔
انہوںنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف سینیٹ میں 28 سے 30 نشستیں لینے والی سب سے بڑی جماعت ہوگی، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی نابالغ قیادت کو احساس ہوگا تیل کس بھائو ہے۔
<blockquote
class="twitter-tweet">
تحریک انصاف سینٹ
کے انتخابات میں 28 سے 30 نشستیں حاصل کر کے سینٹ کی سب سے بڑی جماعت ہو
گی،نون لیگ اور پیپلز پارٹی کی نابالغ قیادت کو احساس ہو گا کہ تیل کس بھاؤ
ہے، جلسوں بیانات اور استعفوں کے بعد لانگ مارچ خالی شارٹ واک رہ جائیگا،
امید ہے ان جماعتوں کے اراکین اب نئ قیادت لائیں گے
—
Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) href="https://twitter.com/fawadchaudhry/status/1362263373698727939?ref_src=twsrc%5Etfw">February
18, 2021
انہوں نے کہا کہ جلسے، بیانات اور استعفوں کے بعد لانگ مارچ خالی شارٹ واک رہ جائیگا، امید ہے ان جماعتوں کے اراکین اب نئی قیادت لائیں گے۔