پرویز رشید پنجاب ہاؤس کے 95 لاکھ واجبات کے نادہندہ
ن لیگ کے رہنما پرویز رشید کے کاغذات نامزدگی مسترد
پرویز رشید کے کاغذات پر تحریک انصاف نے اعتراض دائر کیا تھاالیکشن میں پہلے پیسوں سے خریدنے کی کوشش کی جاتی تھی، حکومت ملی بھگت سے جعلی مقدمات بنا رہی ہے، عمران خان سے تنقید برداشت نہیں ہوتی، تنقید کرتا ہوں اس لیے ایوان سے باہر رکھنے کی کوشش کی گئی، پرویز رشید