اسلام آباد: پاک افغان فرینڈشپ گروپ کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد: پاک افغان فرینڈشپ گروپ کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس، کورونا کے باعث پوری دنیا کی معیشت متاثر ہوئی، کورونا کی وجہ سے روزگار کے مواقعوں میں کمی آئی، عوام کو روزگار مہیا کرنا ہمارے لیے چیلنج ہے، چاہتے ہیں روزگار ملے، عوام خوشحال ہوں، پڑوسی ممالک کے ساتھ ہم اچھے تعلقات چاہتے ہیں، افغانستان کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتے ہیں، سی پیک سے بڑی تعداد میں روزگار ملے گا، سرمایہ کاروں کیلئے آسانیاں پیدا کررہے ہیں، دہشتگردی سے ہمارے ملک کو نقصان پہنچا، جنگ سے ہماری معیشت بری طرح متاثر ہوئی، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر