قاہرہ: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا عرب لیگ ہیڈکوارٹر کا دورہ
قاہرہ: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا عرب لیگ ہیڈکوارٹر کا دورہ، عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل احمد ابوالغیط نے وزیرخارجہ کا خیرمقدم کیا، شاہ محمود قریشی کی سیکرٹری جنرل عرب لیگ کے ساتھ ملاقات ہوئی
علاقائی صورتحال، اہم عالمی امور سمیت باہمی دلچسپی کے معاملات پر تبادلہ خیال ہوا، پاکستان عرب لیگ کے ممبر ممالک کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، عرب لیگ کے تمام رکن ممالک کے ساتھ پاکستان کے مضبوط سیاسی، تجارتی، باہمی روابط ہیں، شاہ محمود قریشی