مودی حکومت نے ویزہ کے باوجود سکھ یاتریوں کو پاکستان آنے سے روک دیا۔

بھارت نے ویزہ ہونے کے باوجود 700 سکھ یاتریوں کو پاکستان آنے سے روک دیا،امیر سنگھ کہتے ہیں بھارت نے سکھوں کو ساکہ ننکانہ صاحب کی 100سالہ تقریب میں شرکت سے روکا، عالمی سکھ برادری بھارت پر یاتریوں کی آمد کے لیے دبا ڈالے، اس سے پہلے بھی بھارت کئی بار سکھ یاتریوں کو ویزے ہونے کے باوجود پاکستان میں اپنی مذہبی رسومات کی ادائیگی میں شرکت سے روک چکا ہے۔