وزیراعظم عمران خان سےقائدایوان سینیٹ سینیٹرڈاکٹرشہزاد وسیم کی ملاقات
وزیراعظم عمران خان سےقائدایوان سینیٹ سینیٹرڈاکٹرشہزاد وسیم کی ملاقات سیاسی امور اورسینیٹ انتخابات کے حوالے سے گفتگو وزیراعظم نے اس بات پر زور دیا کے حکومت کی پوری کوشش ہے کے ایوان بالا میں قابل،اہل اورمیریٹ کی بنیاد پر شفاف طریقہ کار کے تحت سینیٹرمنتخب ہوں۔