نائجیریا کی فضائیہ نے غلطی سے بورنو میں قائم آئی ڈی پیز کیمپ پربمباری کردی

نائجیریا کی فضائیہ نے غلطی سے بورنو میں قائم آئی ڈی پیز کیمپ پربمباری کردی کارروائی میں پچاس افراد ہلاک اور ایک سو بیس زخمی ہوگئے جن میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں ،،دوسری جانب صدر محمد بوہاری نے غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کیا