نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کے باوجود جوہری معاہدہ پر عمل درآمد جاری رہے گا:حسن روحانی

ایرانی صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کے باوجود جوہری معاہدہ پر عمل درآمد جاری رہے گا۔۔۔حسن روحانی نے مزید کہا کہ امریکا ماضی میں متعدد مرتبہ وعدہ خلافی کرچکا ہے ،،اسی لیے ہمیں ہر صورتحال سے نمٹنے کیلئے متحرک ہونا ہوگا