بار سال قبل سیارہ زحل کے سب سے بڑے چاند کی بنائی گئی اصل ویڈیو اب جاری کر دی گئی
خلائی دنیا کے بارے میں سائنسدانوں کی تحقیقات جاری ہیں ، تاہم ناسا نے اسے عام انسانوں کے لیے بھی اب ممکن بنا دیا ہے، خلائی دنیا کیسی ہے اور کروڑوں میل دور سیارے کیسے دکھتے ہیں ، ہر انسان اس کی جستجو میں ہے،، خلائی ادارے ناسا نے سیارے زخل کی اصل ویڈیو جاری کر دی ، یہ ویڈیو بارہ سال قبل بنائی گئی تھی ،جب ایک سپیس مشن کو زحل کے سب سے بڑے چاند پر اتارا گیا ، اس فوٹیج میں واضح طور پر سیارے کی سطح کو دیکھا جا سکتا ہے، لال پہاڑوں پر کیمرے کے پیراشوٹ کا سایا بھی نظر آتا ہے ،، دیکھنے میں یہ ویڈیو اینی میڈٹڈ لگتی ہے،، تاہم اس ویڈیو کا چند حصہ ہی اینی میڈٹڈ ہے،، سائنسدان بہت عرصے سے زمین سے دور کسی سیارے میں زندگی کی تلاش کر رہے ہیں ،،تاہم ابتک کی جانے والی تحقیقات میں کائنات کا محض ایک فیصد سے کم حصہ ہی پتا لگایا جا سکا ہے،