عمران خان سپریم کورٹ میں سیاست کر رہے ہیں، ذاتی بدلہ لینے کیلئے پاکستان کی معیشت کو داؤ پر لگا دیا:سعد رفیق
سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی اپنے مقدمے میں سنجیدہ نہیں ، عمران خان عمران خان نے سیاست میں بدتمیزی کے کلچر کو متعارف کرایا ، اب سپریم کورٹ میں سیاست کررہےہیں، عمران خان دھرنےکی کال دیتےہیں اورخودچھپ جاتےہیں، عمران خان اداروں کودباؤ میں لانے کی سازش کر رہے ہیں۔۔۔ ذاتی بدلہ لینے کیلئے پاکستان کی معیشت داؤ پر لگا رہے ہیں،، عمران خان نےسی پیک پرگمراہی پھیلانے کی کوشش کیعمران خان سپریم کورٹ میں سیاست کر رہے ہیں، ذاتی بدلہ لینے کیلئے پاکستان کی معیشت کو داؤ پر لگا دیا:سعد رفیق