د ہلی: ریلوے پٹڑی پر سیلفی لیتے ہوئے 2 نوجوان ٹرین کی زد میں آکر ہلاک
دہلی (بی بی سی ڈاک کام) نئی دہلی میں دو نوجوان ریلوے پٹڑی پر سیلفی لیتے ہوئے ٹرین کی زد میں آکر ہلاک ہوگئے۔ نئی دہلی میں ہفتہ کے روز نوجوانوں کا ایک گروہ شہر کے مشرقی حصے میں ٹرین کی پٹریوں کے نزدیک سامنے سے آنے والی ٹرین کے ساتھ سیلفی لینے کے لیے گیا