حالیہ بارشوں اور برفباری سے نقصانات، اموات 105 ہوگئیں
مختلف علاقوں میں شدید بارشوں اور برفباری کی تباہ کاریوں سے جاں بحق افراد کی تعداد 105 ہوگئی۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق مختلف حادثات میں 96 افراد زخمی بھی ہوئے۔ آزاد کشمیر میں 78، بلوچستان میں 20، خیبر پختونخوا میں 5 اور گلگت بلتستان میں 2 افراد جاں بحق ہوئے۔ ایک ہزار 295 مکانات کو برفباری